سکتہ کی تعریف جولائی 23, 2026 by Hafiz Tayyabسوال: سکتہ کسے کہتے ہیں۔؟جواب:-سکتہ والے کلمے کے آخر میں وقف کے مطابق سانس لیے بغیر تھوڑی دیر رُک کر آگے پڑھنے کو سکتہ کہتے ہیں۔